Saturday, February 28, 2026
spot_img

غزل

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

 

پروفیسر مظفر حنفی 

ہے مرے سر پہ تاج کانٹوں کا
اور دشمن سماج کانٹوں کا
آج ہم پیش کرنے والے ہیں
فصل گل ہے خراج کانٹوںکا
آبلے پائوں میں تپکتے ہیں
پوچھنا ہے مزاج کانٹوںکا
آگے سب کچھ خزاں کے ہاتھ میں ہے
ملک پھولوں کا راج کانٹوںکا
پائوں پھولوں کے دابتے ہیں سب
کون کرتا علاج کانٹوں کا
اے مظفر غزل کہو تم بھی
بول بالا ہے آج کانٹوں کا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular