9807694588موسی رضا۔
اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔
(ٓٓ اشراقؔ احمد (راویر
07620387843
خوف ایسا وبا کا طاری ہے
نیند روٹھی ہوئی ہماری ہے
سب حفاظت سے اپنے گھر میں ڑہیں
ہم سبھی کی یہ ذمہ داری ہے
اب پشیمان ہیں گناہوں پر
انکساری ہے آہ و زاری ہے
غم کی شدت بھی دو ر ہو مولا
آنسوؤں کی سبیل جاری ہے
اس لیے قید ہیں گھروں میں ہم
زندگی قیمتی ہماری ہے
سنگِ نفرت کو نذرِ دریا کریں
ُُپر یہ پتھر بہت ہی بھاری ہے
جیتنی ہے ہمیں و ہ جنگ اـشراقؔ
ساری دنیا جو جنگ ہاری ہے
Also read