Sunday, April 28, 2024
spot_img
HomeMuslim Worldاےمیرے وطن کے لوگوں

اےمیرے وطن کے لوگوں

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

مسرورتمنا

آشا ۔۔۔۔نے برستے ساون کو بہت پیار سے دیکھا ارون کے ساتھ ساون کی پہلی پھوار اور اسکی روح تک بھیگ گئ تھی۔۔۔ مگر دوسرے ہی دن وہ چلا گیا اپنے ملک کی حفاظت کرنی تھی اسے وہ اور اسکے ساتھی اپنے جوان امنگ کو دل میں دبائے سب کچھ بھول کر ہندوستان کی سرحد پر ٹھنڈ گرم بارش اندھی طوفان کا سامنا کر کہ اپنے وطن کی رکھوالی کر رہے تھے تاکہ لوگ اپنے گھروں میں چین سے آرام سے رہ سکیں ۔۔۔۔۔اور سرحد پر لڑتے لڑتے نوجوان شہید ہو گئےان میں ارون بھی تھا اسکی جوان بیوہ اسکی لاش پر گری پڑی تھی ۔۔۔اور اب وہ تنہا تھی اکیلی اسکے گھر والوں نے اسے منحوس کہ کر نکال دیا تھا ایک شہید کی بیوہ ذندگی کے تلخ حقیقت کو محسوس کرنے لگی۔۔۔۔۔اور پندرہ اگست کے دن جب ارون کے شہید پر سرکار نے انعام کے ساتھ رقم دیا تو میکہ سسرال کے سارے لوگ اسکے پاس تھے ارون کی بیوی نے جب شکریہ ادا کیا تو اسکی آنکھیں بھر ایں اسکی آواز فضاں میں گونج اٹھی اے میرے وطن کے لوگوں میرے ارون کی جگہ اب اپنے پتی اور جوان بیٹے کو ملک کی سرحد پر بھیجنے کیلئےتیار ہو اسکے سوال پر سب خاموش تھے۔۔۔۔ اور پاس ہی گانا بج رہا تھا اے میرے وطن کے لوگوں زرا آنکھ میں بھر لو پانی جو شہید ہوے ہیں انکی زرا یاد کرو قربانی۔۔۔جئےہند جئےہند کی سینا ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular