نہر سوئز میں پھنسا بڑا بحری جہاز اب تک نہ نکالا جاسکا۔ یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہوگیا۔
کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دُگنے ہوگئے۔
Remarkable image of the #SuezCanal bottleneck taken from Satellogic’s NewSat-16. Learn how Satellogic turns high resolution images into insights. https://t.co/Ud0clZ4qjS#EVERGIVEN #Evergreen #SuezBLOCKED pic.twitter.com/IlDQTBIqAO
— Satellogic (@Satellogic) March 25, 2021
دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق جہاز کا رخ موڑ کر نہر میں راستہ بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔