Saturday, May 11, 2024
spot_img
HomeSliderدنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

نہر سوئز میں پھنسا بڑا بحری جہاز اب تک نہ نکالا جاسکا۔ یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہوگیا۔

دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دُگنے ہوگئے۔

دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق جہاز کا رخ موڑ کر نہر میں راستہ بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular