Friday, October 3, 2025
spot_img
HomeSliderولیم برنس ہوں گے سی آئی اے کے نئے ڈائریکٹر

ولیم برنس ہوں گے سی آئی اے کے نئے ڈائریکٹر

واشنگٹن، 19 مارچ : امریکی سینیٹ نے ولیم برنس کو ملک کے خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر بنائے جانے کی قرار داد کو منظوری دے دی ہے

ولیم برنس ہوں گے سی آئی اے کے نئے ڈائریکٹر

سینیٹ کی پریس گیلری نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ ٹویٹ کے مطابق سینیٹ نے اس قرار داد کو صوتی ووٹوں سے منظور ی دے دی ۔ میری لینڈ کے ولیم جوزف برنس کو سی آئی اے کا نیا ڈائریکٹر منتخب کیا گیا ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular