Thursday, May 2, 2024
spot_img
HomeSliderمغربی بنگال میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کا آغاز

مغربی بنگال میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کا آغاز

کولکتہ،27 مارچ : مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہفتہ کی صبح ہوگیا۔

  مغربی بنگال میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کا آغاز

ریاست کی کل 294 نشستوں میں سے پہلے مرحلے میں پانچ اضلاع کی 30 اسمبلی نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے لئے سیکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔

لوگ ووٹنگ کے لئے لمبی قطار میں کھڑے نظر آئے۔ جو اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ ریاست میں اب تک ووٹنگ کا عمل پر طور سے جاری ہے۔

ریاست کے جن پانچ اضلاع کے 30حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں ان میں پرولیا ، مغربی میدنی پور پارٹ ون ، بانکورہ پارٹ 1 ، مشرقی میدنی پور پارٹ 1 اور جھارگرام کے حصے شامل ہیں۔

ریاست کے 30 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ آج صبح سے شروع ہوگیا ، ان میں پٹاش پور، کانٹھی شمالی ، بھگوان پور ، کھیجوری (محفوظ) ، کانٹھی جنوبی ، رام نگر ، ایگرہ ، دانتان ، نیاگرام ( محفوظ) ، گوپی بلب پور ، جھارگرام ، کیشاری۔ ( محفوظ) ، کھڑگ پور ، گاربیٹا ، سلبانی ، میدنی پور ، بِن پور ( محفوظ) بندوان ( محفوظ) بلرام پور ، باگھ منڈی ، جوئے پور ، پرولیا ، من بازار ( محفوظ) کاشی پور ، پارا ( فوظ) ، رگھوناتھ پور ( محفوظ) سلتورا ( محفوظ) ، چھاٹنا ، رانی بندھ (محفوظ) اور رائے پور ( محفوظ) ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular