شمالی کوریا کے میزائل تجربے کو امریکا نے خطرہ قرار دیا

0
148

واشنگٹن،26 مارچ: امریکہ نے شمالی کوریا کے تازہ میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی سلامتی اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف خطرہ قرار دیا ہے۔

شمالی کوریا کے میزائل تجربے کو امریکا نے خطرہ قرار دیا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا’’امریکہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کرتا ہے۔‘‘ یہ تجربہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور علاقائی وبین الاقوامی برادری کے لئے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ جنوبی کوریا اور جاپان کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔

انہوں نے کہا’’شمالی کوریا کے غیر قانونی جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں اور عالمی عدم پھیلاؤ کے نظام کو کمزور کرتے ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں

شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائلوں کا کیا تجربہ

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے پر جاپان نے احتجاج درج کرایا

شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر جاپان نے طلب کیا قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here