Saturday, March 21, 2026
spot_img
HomeMarqueeتریویندر صحت کی جانچ کے لئے دہلی جائیں گے

تریویندر صحت کی جانچ کے لئے دہلی جائیں گے

دہرادون: اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت صحت کی جانچ کے لئے دہلی جائیں گے۔
وزیر اعلی کے معالج ڈاکٹر این ایس بشت نے پیر کی صبح بتایا کہ وزیر اعلی کی صحت ٹھیک ہے۔ بخار میں بھی کمی ہے۔ مسٹر راوت کو پھیپھڑوں کا ہلکا انفیکشن ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ڈاکٹروں سے بھی مشورہ کیا گیا ہے اور ان کے مشورے پر وزیر اعلی ضروری ٹیسٹ کے لئے ایمس دہلی جارہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر تریویندر کو حال ہی میں دو بار کورونا کا انفکشن ہوا تھا۔ اسے پچھلے دو دن سے مقامی دون میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular