Sunday, March 22, 2026
spot_img
HomeMarqueeمندر میں چوری کی واردات

مندر میں چوری کی واردات

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے عابڈز پولیس اسٹیشن کے حدود میں جگدیش مارکٹ علاقہ میں مندر میں چوری کی واردات پیش آئی۔چوروں نے مندر میں مورتی کا چاندی کے زیورات کی چوری کرلی۔چوروں نے وہاں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی بھی چوری کرلی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مندر کے احاطہ کا معائنہ کیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular