Sunday, March 22, 2026
spot_img
HomeMarqueeاندور میں کورونا متاثرین کی تعداد 55 ہزارسے متجاوز

اندور میں کورونا متاثرین کی تعداد 55 ہزارسے متجاوز

اندور یکم مدھیہ پردیش کے سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ضلع اندور میں 219 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 55137 ہوگئی ہے جبکہ 51354 متاثر علاج کے بعد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب یہاں فعال معاملات کی تعداد 2906 ہے۔
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر نے بتایا کہ کل چار متاثرین دوران علاج جاں بحق ہوئے۔ اب تک 1.59 فیصد کی شرح اموات سے کل 877 متاثرین کی موت ہوچکی ہے۔ یہاں اب تک کل 664499 افراد کی کورونا جانچ ہوئی ہے۔ 8.29 کی انفیکشن شرح سے 55137 متاثر سامنے آئے ہیں۔ کل 286 متاثرعلاج کے بعد صحت مند قرار دئے گئے ہیں۔ یہاں شفایابی شرح 93.13 فیصد ہے۔ ضلع میں حالات تیزی سے معمول پر آرہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular