Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeInternationalشام میں بس پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 افراد ہلاک

شام میں بس پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 افراد ہلاک

یروت:  شام کے صوبہ حماہ کے سلمیہ شہر کے نزدیک دہشت گردوں نے ایک بس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے شام کے روزنامہ الوطن نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اتوار کو اپنی رپورٹ میں اس بات کی جانکاری دی ۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ سلمیہ الرقہ شاہراہ پر ہوا ہے۔

اس کے بعد وہاں تعینات شامی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے شاہراہ کو بند کرنا پڑا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular