Wednesday, September 3, 2025
spot_img
HomeMarqueeاجودھیا میں مہاراشٹرا کے عقیدت مندوں کے لئےخصوصی عمارت:ادھو

اجودھیا میں مہاراشٹرا کے عقیدت مندوں کے لئےخصوصی عمارت:ادھو

اجودھیا:07 مارچ(یواین آئی) مہاراشٹرا کے وزیر اعلی اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے رام مندر کی تعمیر میں ایک کروڑ روپئے کے عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹرا حکومت اجودھیا میں مہاراشٹرا سے آنے والے عقیدت مندوں کے لئے خصوصی عمارت تعمیر کرائےگی۔

مسٹر ٹھاکرے اپنے حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر سنیچر کو اجودھیا پہنچے ہیں۔
اس موقع پر ادھو نے کہا کہ مہاراشٹرا سے آنے والے عقیدت مندوں کے قیام کے لئے خصوصی عمارت تعمیر کرانے کے ضمن میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے زمین دستیاب کرانے کی درخواست کی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular