Tuesday, May 13, 2025
spot_img
HomeSliderسعودی بندرگاہ پر حملے کے پیچھے یمن کے حوثی باغی: وزارت خارجہ

سعودی بندرگاہ پر حملے کے پیچھے یمن کے حوثی باغی: وزارت خارجہ

واشنگٹن، 9 مارچ : امریکہ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی بندرگاہ پر ہوئے حملے کے لئے حوثی باغی ذمہ دار ہیں۔

سعودی بندرگاہ پر حملے کے پیچھے یمن کے حوثی باغی: وزارت خارجہ

محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا ’’ہمیں یقین ہے کہ یہ حوثیوں کا حملہ تھا جو یمن سے ہوا تھا۔

انہوں نے کہا ، شہریوں کو خطرے میں ڈالنے والا ایسا حملہ ’ناقابل قبول‘ ہے۔ اس کی جانچ کی جارہی ہے‘‘۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز سعودی بندرگاہ پر حوثی باغیوں نے حملہ کیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular