سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنےکا فیصلہ

0
89

سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالےسے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنےکی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here