Monday, May 6, 2024
spot_img
HomeSliderرادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا سیکوئل بنائیں گے سلمان خان

رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا سیکوئل بنائیں گے سلمان خان

ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اگر لوگوں کو ان کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘پسند آتی ہے تو وہ اس فلم کا سیکوئل بناسکتے ہیں پربھو دیوا کی ہدایت کاری میں بنی سلمان خان کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ 13 مئی کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔

’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا سیکوئل بنائیں گے سلمان خان

سلمان ان دنوں ‘ ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر شائقین کو ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ پسند آتی ہے تو وہ اس کا سیکوئل ضرور بنائیں گے۔

سلمان خان نے کہا کہ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا سیکوئل نہیں ہے۔ اس فلم میں صرف کردار کا نام ’رادھے‘ رکھا گیا ہے جو کیرالہ کا ہے اور ایک پولیس اہلکار ہے۔ فلم میں کمٹمنٹ والا ڈائیلاگ ضرور ہے ، لیکن وہ بھی ایک مختلف انداز میں ہے۔


’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں سلمان خان کے ساتھ دیشا پٹانی ، رندیپ ہوڈا اور جیکی شروف بھی ہیں۔


فلم ’وانٹیڈ‘ میں میرا پولیس والا ہونا اور ونود کھنہ کا میرے والد ہونا سسپنس تھا۔ ’رادھے‘ وانٹیڈ نہیں ہے۔ رادھے میں کوئی سسپنس نہیں ہے۔ یہ فلم تفریح آموز، بہترین موسیقی ، زبردست ایکشن اور شاندار پلاٹ کے ساتھ بنائی گئی ہے۔

واضح ر ہے کہ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں سلمان خان کے ساتھ دیشا پٹانی ، رندیپ ہوڈا اور جیکی شروف کے بھی اہم کردار ہیں۔ فلم کو سلمان خان فلمز نے زی اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر پیش کیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular