اجمیر شریف درگاہ کے لئے وزیراعظم نے چادر نذر کی

0
71

نئی دہلی،15 فروری : وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔‘‘

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here