پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

0
97

نئی دہلی  ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز مسلسل 16 ویں روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہےدہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی 7 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دن 1.30 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ تب سے دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم تھیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:

میٹرو پٹرول ڈیزل

دہلی 83.71 73.87

ممبئی 90.34 80.51

چنئی 86.51 79.21

کولکتہ 85.19 77.44

یواین آئی،اظ

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here