Thursday, May 9, 2024
spot_img
HomeSliderپٹرول و ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی 28 اپریل: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدھ کے روز مسلسل 13 ویں دن بھی مستحکم رہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پیر کے روز پٹرول 90.40 روپے اور ڈیزل 80.73 روپے فی لیٹر رہا۔

پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

اس سے قبل دونوں ایندھن کی قیمتیں مسلسل 15 دن مستحکم رہنے کے بعد تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 15 اپریل کو ان میں کٹوتی کی تھی۔ اس کے بعد سے دونوں ایندھوں کی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ممبئی، چنئی اور کولکاتا میں بھی پٹرول . ڈیزل کے دام مستحکم رہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ، ہر دن صبح چھ بجے سے نئی قیمتیں نافذ کی جاتی ہیں۔

ملک کے چار میٹرو شہروں میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل رہیں
شہر کا نام —— پٹرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیزل
دہلی ——— 90.40 ————— 80.73
ممبئی ——— 96.83 ————— 87.81
چینئی —— 92.43 ————— 85.75
کولکاتا ——— 90.62 ———– 83.61

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular