بسنت پنچمی پر مودی کی مبار کباد

0
101

نئی دہلی، 16 فروری: وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کی مبارکباد پیش کی ۔

مسٹر مودی نے منگل کے روز ٹویٹ کر کے ملک کے باشندوں کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا ’’بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے مقدس موقع پر آپ سبھی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here