Friday, February 13, 2026
spot_img
HomeMarqueeمودی نے کرسمس کی مبارکباد دی

مودی نے کرسمس کی مبارکباد دی

نئی دہلی،25دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے عوام کو بدھ کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔

مسٹر مودی نےٹویٹ کیا،’’میری کرسمس،ہم بہت خوشی کے ساتھ عیسیٰ مسیح کے بہترین خیالات کو یاد کرتے ہیں۔وہ خدمت اور ہمدردی کی علامت ہیں۔

انہوں نے لوگوں کےدکھوں کو کم کرنے میں اپنی ساری زندگی قربان کردی۔ان کی تعلیمات پوری دنیا میں لاکھوں لوگوں کو تحریک دیتی ہیں۔‘‘

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular