Saturday, April 27, 2024
spot_img
HomeMarqueeمایاوتی نے دی دیوالی کی مبارکباد

مایاوتی نے دی دیوالی کی مبارکباد

نئی دہلی،26اکتوبر(یوا ین آئی) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے لوگوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی مبارکباد دی ہے۔

مایاوتی نے ہفتہ کو ایک ٹوئٹ کرکے کہا ’’ملک کے تمام لوگوں کو خاص کر ان بہادر جوانوں اور گھر والوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات جو اپنے فرائض کو مکمل ایمانداری کے ساتھ ادا کررہے ہیں۔

گھر،کنبہ میں کی زندگی میں خوشی و سکون مضمر ہے،لیکن غریب پڑوسی کے تئیں اپنی ذمہ داری کوقطعی فراموش نہ کریں تو بہتر ہے‘‘۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular