Thursday, May 22, 2025
spot_img
HomeSliderجدہ بندرگاہ پرگیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز

جدہ بندرگاہ پرگیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز

جدہ کی بندرگاہ پر گیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق گیس پر چلنے والے اس تجارتی بحری جہاز کی لمبائی 4 سو میٹر ہے۔

میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اس بحری جہاز میں 23 ہزار کنٹینروں کی گنجائش ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular