SliderUrduUrdu اردوبین الاقوامی جدہ بندرگاہ پرگیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز By Farheen Fatima - February 24, 2021 0 380 FacebookXPinterestWhatsApp جدہ کی بندرگاہ پر گیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گیس پر چلنے والے اس تجارتی بحری جہاز کی لمبائی 4 سو میٹر ہے۔ میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اس بحری جہاز میں 23 ہزار کنٹینروں کی گنجائش ہے۔ Also read