عہد قدیم کی دلچسپ ملازمت برائے افواہ سازی

0
135

قدیم زمانے کی سِول سوسائٹی میں ایک مخصوص قسم کے ‘پیشہ ور’ کام کرتے تھے جن کا کام اپنے محلے کے لوگوں سے متعلق باتوں کو پھیلانا تھا۔ انہیں ڈیلیٹرز کہا جاتا تھا۔

عہد قدیم کی دلچسپ ملازمت برائے افواہ سازی

ڈلیٹرز کا کام کسی پڑوسی یا محلے کے فرد کے بارے میں باتوں کو پھیلانا تھا اور اُس کے متعلق معلومات اپنے ایمپلائر کو دینا تھا جس نے اُسے اس کام کیلئے ملازم رکھا ہوتا تھا۔ ایک فرد کو ملازم رکھتا تھا۔

چونکہ انہیں کسی ایک شخص سے متعلق باتوں کو پھلانے کا معاوضہ ادا کیا جاتا تھا لہٰذا سچائی کے ساتھ جھوٹ کی خلط ملط فطری بات ہوتی تھی۔

چونکہ انہیں کسی ایک شخص سے متعلق باتوں کو پھلانے کا معاوضہ ادا کیا جاتا تھا لہٰذا سچائی کے ساتھ جھوٹ کی خلط ملط فطری بات ہوتی تھی۔

افواہ پھیلانے کا کام وہ اس خوبی سے نبھاتے تھے کہ کسی اچھے انسان کو معاشرے میں بُرا اور کسی بُرے کو اچھا بنا دیتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈییلٹرز اکثر معاشرے میں بدترین دھوکہ دہی کرتے تھے اور لوگ ان سے متنفر تھے کیونکہ یہ پیسے کیلئے جھوٹ میں کسی بھی حد تک جانے کو تیار رہتے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here