Saturday, March 21, 2026
spot_img
HomeMarqueeاندور پولیس نےعصمت دری کے دو معاملے درج کئے

اندور پولیس نےعصمت دری کے دو معاملے درج کئے

اندور: مدھیہ پردیش کےاندور میں پولیس نے الگ الگ تھانہ علاقوں میں پیش آئے عصمت دری کے دو معاملے درج کئے ہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے بڈگونڈہ تھانہ پولیس نے 22 سالہ متاثر کی شکایت پر گزشتہ رات معاملہ درج کیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ملزم کے خلاف عصمت دری اور دھمکانےکی دفعات کے تحت معاملہ درج کیا ہے ۔اسی طرح گوتم پورہ تھانہ پولیس نے بھی ایک 18 سالہ متاثرہ کی شکایت پرعصمت دری اور درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل (انسداد مظالم) قانون تحت معاملہ درج کیا ہے۔ پولیس نے معاملے درج کرکے دونوں معاملات میں جانچ شروع کردی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular