Saturday, March 21, 2026
spot_img
HomeMarqueeناگرجناساگر ہائیڈل پاور پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ

ناگرجناساگر ہائیڈل پاور پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ

حیدرآباد:  تلنگانہ کے ناگرجناساگر ہائیڈل پاور پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔سمجھا جاتا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے دوران ٹرانسفارمر سے یہ آگ بھڑک اٹھی۔اس واقعہ میں کسی کی ہلاکت یا کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے کیونکہ آگ دیکھتے ہی چوکس اسٹاف وہاں سے ہٹ گیا۔عہدیداروں نے کسی کو بھی پاور اسٹیشن کے اندرداخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے۔گذشتہ سال اگست میں سری سیلم پاور پلانٹ ناگرکرنول میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 9افراد بشمول دو ٹکنیشنس ہلاک ہوگئے تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular