مسلح شخص کملاہیرس کے گھر کے باہر سے گرفتار

0
74

واشنگٹن ، 18 مارچ : امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے افسران نے بدھ کے روز نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے ایک مسلح پولیس نے اس کے پاس سے رائفلیں اور گولیاں برآمد کیں ہیں۔شخص کو گرفتار کیاہے۔

مسلح شخص کملاہیرس کے گھر کے باہر سے گرفتار

’فاکس نیوز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈی سی میٹرو پولیٹن پولیس کو نیول آبزرویٹری کے قریب ایک مشتبہ شخص کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت پول مرے کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ٹیکساس کے سان انتونیو سے تعلق رکھتا ہے۔ انہیں پہلے امریکی محکمہ انٹلیجنس سروسز کے افسران نے گرفتار کیا تھا ، جس کے بعد واشنگٹن پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی یے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here