پرائیویٹ اسپتال میں آتشزدگی سے چار مریضوں کی موت

0
73

ممبئی، 28 اپریل: ممبئی سے ملحقہ ضلع تھانے کے ایک پرائیویٹ اسپتال پرائم کریٹکیر میں بدھ کی صبح تقریبا 3.40 بجے آگ لگنے سے چار مریضوں کی موت ہوگئی۔

پرائیویٹ اسپتال میں آتشزدگی سے چار مریضوں کی موت

رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کے بعد اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل مریضوں کو کسی دوسرے اسپتال میں منتقل کرتے وقت ان میں چار مریضوں کی موت ہوگئی۔ دیگر مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

اطلاع ملنے پر فائر ڈیپارٹمنٹ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طورسے آگ پر قابو پالیا گیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here