تلنگانہ میں درج ہوے کوویڈ 19کے 8,061نئے معاملات

0
74

حیدرآباد28اپریل: تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 8,061نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 4,19,966ہوگئی ہے۔

تلنگانہ میں درج ہوے کوویڈ 19کے 8,061نئے معاملات

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 2,150ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 56اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 5,093 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,45,683 ہوگئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 72,133ہے ۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 82,270 کوویڈ 19کے معائنے کئے گئے تاہم5,241نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔بہ حیثیت مجموعی 1.27 کروڑ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 1,508نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئ

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here