ہندوستان کے مشہور باکسر ڈنکو سنگھ کا انتقال

0
97

نئی دہلی،10جون : ہندوستان کے سابق مشہور باکسر اور ایشین گیمس کے طلائی تمغہ فاتح ڈنکو سنگھ کا آج یہاں 42 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ ہندوستان کے بہترین مکہ بازوں میں سے ایک ڈنکو 2017 سے کینسر کی بیماری سے لڑرہے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here