اردوان ایک بار پھر ترکیہ کے صدر منتخب

0
603

رجب طیب اروعان تیسری مرتبہ ترکیہ ک صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد اردوعان نے استنبول میں اپنے گھر کے باہر حامیوں کا استقبال کیا اور فتح کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ملک کے تمام شہریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اگلے پانچ سالوں کے لیے دوبارہ حکومت کی کمان سونپی ہے۔
ترکی کے سپریم الیکشن کونسل کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان صدارتی الیکشن میں 54.47 فیصد ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں جبکہ اپوزیشن کے امیدوار کمال کلیک دار اوغلو کو 45.53 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں نیشنل کانفرنس ہوئی

اردوعان گزشتہ دو دہائیوں سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر ترکی میں برسراقتدار ہیں اور نتائج بتاتے ہیں کہ ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ حزب اختلاف کے امیدوار کمال نے ملک میں اقتدار اور نظام کی تبدیلی کے وعدوں کے ساتھ الیکشن لڑا، لیکن کامیابی سے محروم رہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here