انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں نیشنل کانفرنس ہوئی

مولانا رابع حسنی امت اسلامیہ کے لیے نقطہ اتفاق تھے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی لکھنؤ،۲۸؍مئی:انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ حیات وخدمات کے عنوان سے ایک عظیم الشان قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کی صدارت ممتاز فقیہ مولانا خالد سیف اللہ … Continue reading انجمن اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ممتاز پی جی کالج میں نیشنل کانفرنس ہوئی