Sunday, May 5, 2024
spot_img
HomeSliderمدراس ہائی کورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے لئے الیکشن...

مدراس ہائی کورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے لئے الیکشن کمیشن ‘تنہا’ ذمہ دار

چنئی، 26 اپریل : مدراس ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وبا کے دوسری لہر کے لئے الیکشن کمیشن کو تنہا ذمہ دار ٹھہرایا ہے ، جس نے سیاسی جلسوں پر پابندی عائد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو ذمہ دار قرار دیا ہے عدالت نے پیر کو یہ انتباہ بھی دیا کہ اگر الیکشن کمیشن کورونا کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل پیرا ہونے کو یقینی نہیں بناتا ہے تو عدالت 2 مئی کو ووٹوں کی گنتی روکنے پر مجبور ہوگی۔

مدراس ہائی کورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے لئے الیکشن کمیشن 'تنہا' ذمہ دار

وزیر ٹرانسپورٹ ایم آر وجے باسکر نے اس سلسلے میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں الیکشن کمیشن سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ سخت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے اور ووٹوں کی منصفانہ گنتی کو یقینی بنانے کے لئے ایک گائیڈ لائن جاری کرے۔

چیف جسٹس سنجیو بنرجی اور جسٹس سینتھل کمار رامامورتی نے 6 اپریل کو ہونے والے مرحلہ ون کے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کو دانستہ طور پر انتخابی جلسوں میں کورونا کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے سے نہ روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کی زبردست کھینچائی کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular