Tuesday, May 13, 2025
spot_img
HomeSliderدھرمیندر نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

دھرمیندر نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

بالی ووڈ کے مشہور اور سینئر اداکار 85سالہ دھرمیندر نے کورونا ویکسین لگوالی۔

دھرمیندر نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

دھرمیندر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویکسین لگوانے کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ٹوئٹ کرتے کرتے جوش آگیا اور میں نکل گیا ویکسی نیشن لینے۔ یہ یقینی طور پر کوئی دکھاوا نہیں ہے بلکہ اس کے لئے آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

ویکسین لگواتے وقت دھرمیندر انتہائی پرسکون نظر آئے اور اس دوران وہ انجیکشن لگانے والی خاتون ہیلتھ ورکر کی ہدایات پر عمل کرتے رہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular