کورونا سے میکسیکو میں ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

0
127

میکسیکو سٹی،26 مارچ : میکسیکو میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 584 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 2،00،211 ہوگئی۔

کورونا سے میکسیکو میں ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

میکسیکو کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران اس جان لیوا اور مہلک ترین وائرس کے 5،787 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 24،9،459 ہوگئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here