Saturday, May 4, 2024
spot_img
HomeMarqueeکورونا وائریس؛تراویح و نماز گھروں میں پڑھی جا سکتی ہیں۔سعودی مفتی کا...

کورونا وائریس؛تراویح و نماز گھروں میں پڑھی جا سکتی ہیں۔سعودی مفتی کا فرمان

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اگر مساجد میں اس کا اہتمام ممکن نہ ہو، تو تراویح کا اہتمام گھروں میں کیا جاسکتا ہے۔

Grand Mufti Sheikh Abdul Aziz Al-Asheikh

انہوں نے کہا کہ اگر عید تک صورتحال بہتر نہ ہو تو عید کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کی جائے، سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 83 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، جبکہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار 380 ہوگئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular