Wednesday, May 1, 2024
spot_img
HomeMuslim Worldکورونا ویکسین کی شرط عمرہ زائرین کیلئے نہیں

کورونا ویکسین کی شرط عمرہ زائرین کیلئے نہیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ابھی تک مملکت کے علاقوں سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین کی شرط نہیں ہے۔

کورونا ویکسین کی شرط عمرہ زائرین کیلئے نہیں

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت حج کا کہنا ہے کہ اب تک عمرہ کے لیے کورونا ویکسین کی شرط نہیں ہے۔

وزارت حج وعمرہ نے مزید کہا کہ وزارت صحت کی ہدایات کے مطابق اندرون مملکت سے 18 سے 70 برس تک کی عمر کے لوگوں کو عمرے کی اجازت ہے۔

واضح رہے کہ وزارت حج نے اس سے قبل ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں رمضان شروع ہونے سے قبل حج وعمرے کی خدمات سے متعلق تمام کارکنوں کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular