نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے تمام اہل وطن کو سال نو 2021 کی مبارکباد پیش کی ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ’’کورونا وبا کے دوران اس بار نیا سال نئی امیدوں اور نئی امنگوں کے ساتھ آرہا ہے۔ سبھی اہل وطن کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد‘‘۔
Also read