سی آئی اے کے سربراہ کا خفیہ دورہ افغانستان

0
193

افغان انٹیلی جینس چیف نے ، سی آئی اے کے سربراہ کے خفیہ دورہ افغانستان کی تصدیق کردی ہے –

سی آئی اے کے سربراہ کا خفیہ دورہ افغانستان

کابل سے ہمارے نمائندے کے مطابق، افغان انٹیلی جینس چیف احمد ضیا سراج نے اعلی سیکوریٹی عہدیداروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی آئی اے کے سربراہ کے خفیہ دورہ افغانستان کی کھل کر تصدیق کرنے سے گریز کیا تاہم کہا کہ دہشت گردی کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے لہذا افغانستان کی نیشنل انٹیلی جینس دنیا کے تمام انٹیلی جینس اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے اور ہوسکتا ہے کہ دوسرے ملکوں کے انٹیلی جینس افسران بھی ہمارے ملک کا دورہ کریں۔

انہوں نے سی آئی اے کے سربراہ ویلیم برنز کے دورہ افغانستان کی تفصیلات کی جانب بھی کوئی اشارہ کئے بغیر کہا کہ افغانستان میں سی آئی اے کے ذریعے تربیت پانے والے تمام انٹیلی جینس ادارے، اب افغان نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹوریٹ کے ماتحت آگئے

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here