Saturday, May 17, 2025
spot_img
HomeSliderٹیکساس کے طوفان متاثرین کیلئے نقدی اورخون عطیہ کرنے کی اپیل

ٹیکساس کے طوفان متاثرین کیلئے نقدی اورخون عطیہ کرنے کی اپیل

واشنگٹن ، 25 فروری : امریکی فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی  نے ملک کے شہریوں سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ ریاست ٹیکساس میں طوفان متاثرین کے لئے نقدی اور خون کا عطیہ کریں۔

ایف ایم اے نے جمعرات کو جاری ایک پریس ریلیز میں کہا ’’یہ مکمل طور پر ٹھیک ہونے میں وقت درکار ہے اور طوفان کے گزرنے کے بعد طویل مدتی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ خون کا عطیہ یا نقدی سےتعاون کسی کی زندگی کوبدل دے گی ، ٹیکساس کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ‘‘

قابل ذکر ہے کہ اس ماہ کے شروع میں ٹیکساس میں ایک بڑے طوفان سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور ریاست کی تقریبا نصف حصے میں بجلی سپلائی درہم برہم ہوگئی تھی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular