کمبوڈیا میں کورونا کے نئے اسٹرین کے کیسز

0
131

نوم پینہ، 16 فروری : کمبوڈیا میں پہلی مرتبہ مہلک اور تیزی سے پھیلانے والے کورونا وائر س (کووڈ ۔19) کے نئے اسڑین کے تین کیسز سامنے آئے ہیں 

کمبوڈیا کی وزارت صحت نے پیر کے روز یہ اطلاع دی ۔ وزارت صحت نے بتایا کہ نئے اسٹرین کے کیسز کی تصدیق پاسچر انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے کی گئی ہے ۔

نئے اسٹرین سے متاثرہ مریضوں کا اس وقت نوم پینہ میں نیشنل ٹی بی اینڈ لیپروسی کنٹرول سنٹر میں چلا رہا ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق فروری کے اوائل میں متاثرہ مریض ہندوستان اور چین سے یہاں پہنچے ہیں ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here