Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeInternationalکیمرون: بس حادثہ میں 60 افراد ہلاک

کیمرون: بس حادثہ میں 60 افراد ہلاک

یاؤنڈے: کیمرون میں بس کے خوفناک حادثہ میں تقریبا 60 افراد کی مسافروں کی موت ہوگئی۔ مقامی میڈیا نے اس حادثہ کے بارے میں اطلاع دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں 70 افراد سوار تھے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس یاؤندے کی طرف جارہی تھی اور نمیل گاؤں کے قریب ایک کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular