بی جےپی نے کی پانچ امیدواروں کی فہرست جاری- BJP releases list of five candidates

0
96

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کو آسام اسمبلی الیکشن کےلئے تین اور مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کےلئے دو امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے۔

بی جےپی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی جانب سے یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے آسام کے ہیلاکانڈی سیٹ سے ملن داس ،سپاجھار سے پرم آنند راج بونگشی اور ہوجائی سے رام کرشن گھوش کو امیدوار بنایا ہے۔

مغربی بنگال کے کھڑگ پور صدر سیٹ سے ہرنمے چٹ اپادھیائے اور بڑجوڑا سے سوپریتی چیٹرجی بی جےپی کے امیدوار ہوں گے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here