بحرین سے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری

0
149

بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری دے دی ہے۔

بحرین سے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری

بحرینی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے شاہی فرمان کے ذریعے سفارتکار خالد یوسف الجلاہمہ کو اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کے طور پر تعیناتی کی توثیق کردی۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ بحرینی سفیر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے لئے مثبت کردار ادا کریں گے۔

یاد رہے کہ بحرین نے گزشتہ برس وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے باضابطہ اعلان کیا تھا

یہ بھی پڑھیں

صدر بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔

اسرائیل میں سیاسی بحران بدستورجاری

اسرائیل سے اُردن کی پانی کی فریاد اور نیتن یاہو کی دھتکار

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here