Saturday, August 30, 2025
spot_img
HomeSliderپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تین دن بعد پھر ابال

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تین دن بعد پھر ابال

نئی دہلی ، 27 فروری : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا گیا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تین دن بعد پھر ابال

قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15 پیسے کے اضافے سے 81.47 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں گذشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی رہی ۔ ’اوپیک پلس‘ ممالک کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے والا ہے جس میں تیل کی پیداوار میں اضافے کے امکان پر تبادلہ خیال کئے جانے کی امید ہے ۔ فی الحال لندن برینٹ کروڈ 66 ڈالر فی بیرل کے قریب ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular