Sunday, March 22, 2026
spot_img
HomeInternationalامریکہ نے فرانسیسی بینک پر 85 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا

امریکہ نے فرانسیسی بینک پر 85 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا

واشنگٹن:  امریکہ نے شام کے خلاف عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کے معاملے میں فرانسیسی بینک پر 85 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ۔

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے پیر کو یہاں جاری ریلیز میں بتایا گیا کہ محکمہ خزانہ کے فارن ایسٹس کنٹرول (او اے ایف اے سی) کے دفتر نے آج فرانس میں واقع یونین ڈی بینس عربس ایٹ فرانسیسی بنک (یو بی ایف) ، جو یورپ اور مغربی ایشیاء ، شمالی افریقہ اور افریقہ اور ایشیا کے مابین تجارت کے لئے سہولت فراہم کرتا ہے ، پرشام سے متعلق پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر تقریبا 85 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے ۔محکمہ نے کہا کہ اس بینک نے مبینہ طور پر امریکی نامزد شامی اداروں کی طرف سے مالی لین دین کیا ہے، جس میں امریکی مالیاتی نظام کے ذریعے منتقلی بھی شامل ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular