مہنگائی طنزیہ نظم 

0
129

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

رملہ پروین

پاپا سے سنی تھی نئ پائ کی کہانی
امی کو روز دس پیسے دیتی تھی نانی
کیا خوب ہوتا گر وہ دور لوٹ آتا
آج کے سو روپئے میں اک مہینہ بہی کٹ جاتا
روز جیب سے ایسے
ہزار سو کے نوٹ جا تے ہیں
سمجھ کے بہی باہر ہے
یہ خرچہ کہاں سے آتے ہی
پہلے کبہی غریب کی دعوت تہی دال میں
پنیر مرغے چلتے تھے امیروں کے مال میں
سبزیوں کے سہا رے کئ دن گذار لیتے تھے
محفلوں میں بیٹھ کر ہکہ ادھار لیتے تھے
اک پیڑ کی چھایہ کچھ بوڑھوں کی ہدایت
بڑوں کے لئے ادب تھا اور بچوں میں شرافت
کیا خوب ہوتا گر وہ دور لوٹ آتا

علی گڑہ

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here