غزل

0
116

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں

 

 

 


عمار شاہد

نظر سب کو ہی آتا ہے چمکتا چاند پانی میں،
، نیا پہلو کوئی لاؤ ذرا اپنی کہانی میں،
زمانہ ایک کروٹ پر نہیں ہے دیر تک رہتا،
بلندی پر پہچ کر تم نہ رہنا خوش گمانی میں،
دعاؤں کی بدولت یہاں تک آگیے ورنہ،
شکستہ کشتیاں تھیں تیز دریا کی روانی میں،
نظر کا زاویہ بد لو دکھائی ہر طرف دے گا،
نہیں ہے حسن پوشیدہ فقط محلوں کی رانی میں،،
طواف گردش دوراں کا مظہر بن گیا اب تو،
بلا کا خوبصورت تھا یہ چہرہ بھی جوانی میں،،
،ایم اے اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
ضضضض

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here