Tuesday, May 13, 2025
spot_img
HomeSliderصیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجواں کوشہید کردیا

صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجواں کوشہید کردیا

غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک فلسطینی نوجواں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجواں کوشہید کردیا

رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں مار دیں جب وہ حیفا کی ایک سڑک سے گزر رہا تھا۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے حسب معمول دعوی کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتا تھا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی اسے زبردستی گرفتار کرنا چاہتے تھے اور مزاحمت پر براہ راست گولیاں ماردیں جس وہ زخمی ہوگیا اور بعد ازان اسپتال میں مناسب طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے شہید ہوگیا۔

چاقو سے حملے کا دعوی کرکے فلسطینی نوجوانوں کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنانا، صیہونی فوجیوں کا معمول بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پندرہ روز میں فلسطینیوں کی چھبیس املاک مسمار

اسرائیل سے اُردن کی پانی کی فریاد اور نیتن یاہو کی دھتکار

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular